the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
(ایجنسیز)

 عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے کیمپ میں موجود پانچ ہزار پناہ گزین ہیں جو خانہ جنگی کے باعث بے گھر ہو کر پچھلے سال دسمبر سے یہاں موجود ہیں۔ اقوام متحدہ کے ایک ذمہ دار نے اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ اس حملے کے دوران کم از کم 58 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ '' اقوام متحدہ کیلئے امریکی سفیر سمناتھ پاور نے اس



واقعے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا یہ غیر مسلح انسانوں پر آتشیں اور غیر انسانی حملہ ہے۔ امریکی سفیر کے مطابق کم از کم بیس افراد ہلاک اور 70 زخمی ہو گئے ہیں۔ واضح رہے اس سے پہلے اقوام متحدہ نے عبوری طور پر کہا تھا کہ اس واقعے میں درجنوں لوگ اپنے مخالف قبیلے کے ہاتھوں مارے گئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے متعلقہ ذمہ داران کا کہنا ہے کہ یہ حملہ مکمل طور پر کسی اشتعال انگیزی کے بغیر کیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.